❤️❤️ سو اچھی اچھی باتیں ❤️❤️
گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو ⧭
غصے کو قابو میں رکھو ⧭
دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو ⧭
تکبر نہ کرو ⧭
دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو⧭
لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو⧭
اپنی آواز نیچی رکھا کرو⧭
دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو⧭
والدین کی خدمت کیا کرو⧭
منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو⧭
والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو⧭
حساب لکھ لیا کرو⧭
کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو⧭
اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو⧭
سود نہ کھاؤ⧭
رشوت نہ لو⧭
وعدہ نہ توڑو⧭
دوسروں پر اعتماد کیا کرو⧭
سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو⧭
لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو⧭
انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو⧭
مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو⧭
خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں⧭
یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو⧭
یتیموں کی حفاظت کرو⧭
دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو⧭
لوگوں کے درمیان صلح کراؤ⧭
بدگمانی سے بچو⧭
غیبت نہ کرو⧭
جاسوسی نہ کرو⧭
خیرات کیا کرو⧭
غرباء کو کھانا کھلایا کرو⧭
ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو⧭
فضول خرچی نہ کیا کرو⧭
خیرات کر کے جتلایا نہ کرو⧭
مہمانوں کی عزت کیاکرو⧭
نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو⧭
زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو⧭
لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو⧭
صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں⧭
جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو⧭
جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ⧭
مذہب میں کوئی سختی نہیں⧭
تمام انبیاء پر ایمان لاؤ⧭
حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو⧭
بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ⧭
جنسی بدکاری سے بچو⧭
حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو⧭
کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو⧭
نفاق سے بچو⧭
کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو⧭
عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گ⧭
منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو⧭
مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے⧭
بخیل نہ بنو⧭
حسد نہ کرو⧭
ایک دوسرے کو قتل نہ کرو⧭
فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو⧭
گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو⧭
نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو⧭
اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی⧭
صحیح راستے پر رہو⧭
جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو⧭
گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو⧭
مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے⧭
شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو⧭
جواء نہ کھیلو⧭
ہیرا پھیری نہ کرو⧭
چغلی نہ کھاؤ⧭
کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو⧭
نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو⧭
آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو⧭
طہارت قائم رکھو⧭
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو⧭
اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے⧭
لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ⧭
کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا⧭
غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو⧭
جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو⧭
پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)⧭
اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو⧭
اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے⧭
زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو⧭
دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ⧭
اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو⧭
ہم جنس پرستی میں نہ پڑو⧭
صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو⧭
زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو⧭
عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں⧭
اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے⧭
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو⧭
برائی کو اچھائی سے ختم کرو⧭
فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو⧭
تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے⧭
مذہب میں رہبانیت نہیں⧭
اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے⧭
غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ⧭
خود کو لالچ سے بچاؤ⧭
اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے⧭
’’جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو‘‘⧭
*اللہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین

Reviewed by SaQLaiN HaShMi
on
1:45 AM
Rating:
No comments: